Monday, September 17, 2012

افسانے: روشنی کی بشارت.. قصے کہانیاں..ایٹمی جنگ



افسانے: روشنی کی بشارت اور قصے کہانیاں

افسانوں کا مجموعہ روشنی کی بشارت ۱۹۹۲ء میں پاکستان سے شائع ہوا تھا۔پھر افسانوں کا دوسرا مجموعہ قصے کہانیاں ترتیب دیا،لیکن اسے الگ سے چھپوانے کی بجائے روشنی کی بشارت اور قصے کہانیاں کو ایک جلد میں افسانے کے نام سے ۱۹۹۹ء میں دہلی سے شائع کرایا گیا۔بعد ازاں یہ دونوں مجموعے کلیات عمرِ لاحاصل کا حاصل میں شامل رہے۔کلیات کے دوسرے ایڈیشن میں دونوں مجموعے اور ان کے بعد کے افسانے بھی شامل رہے اوراب اس انٹرنیٹ ایڈیشن میں بعد کا مزید ایک افسانہ بھی شامل ہے۔
قصے کہانیاں کا سرورق ارشد خالد مدیر عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد نے بنایا ہے۔


فہرست
 
’’روشنی کی بشارت‘‘ کے افسانے
.......................................
۱۔
میں انتظار کرتاہوں: 175
۲۔
گلاب شہزادے کی کہانی: 180
۳۔
غریب بادشاہ: 185 
۴۔
دُھند کاسفر: 191
۵۔
آپ بیتی: 194
۶۔
ایک کافر کہانی: 198
۷۔
روشنی کی بشارت: 202
۸۔
مامتا: 205
۹۔
اندھی روشنی: 211
۱۰۔
حوّا کی تلاش: 216
۱۱۔
اپنی تجرید کے کشف کا عذاب: 222
۱۲۔
بے ترتیب زندگی کے چند ادھورے صفحے: 225
۱۳۔
پتھر ہوتے وجود کا دکھ : 230
.............................................................. 
 
’’قصّے کہانیاں‘‘ کے افسانے

۱۔
کاکروچ: 233
۲۔
روشن نقطہ: 236
 ۳۔
دو کہانیوں کی ایک کہانی: 240
۴۔
گھٹن کا احساس: 244
۵۔
بھولے کی پریشانی: 247
۶۔
شناخت: 250
۷۔
انکل انیس: 254
۸۔
258:۲۷۵۰سال بعد
۹۔
بھید: 261
۱۰۔
اعتراف: 264
۱۱۔
بابا جمالی شاہ کا جلال: 267
۱۲۔

مسکراہٹ کا عکس: 271
..................................................
دونوں مجموعوں کے بعد کے افسانے
..................................................
۱۔
کہانیوں سے بھاگا ہوا کہانی کار: 274
۲۔
نیک بندوں کی بستی: 281
۳۔
اپنے وقت سے تھوڑا پہلے: 284  
....................................................

افسانوں  کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

 https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MkZSS21NZGd3MjA/edit
......................................................................................................................
ایٹمی جنگ کے بعد کی فضا کو موضوع بنا کرلکھے تین افسانوں کے ذریعے دنیا کو عمومی طور پر اور جنوبی ایشیاکے لوگوں کو خصوصی طور پر ایٹمی جنگ کی تباہ کاری کا احساس دلایا گیا۔یہ افسانے بہت پہلے لکھے گئے اور ادبی رسائل میں اشاعت پذیر ہوئے لیکن انڈیا اور پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو پھر حوا کی تلاش،گلاب شہزادے کی کہانی اور کاکروچ،ان تینوں کہانیوں کو خصوصی پیش لفظ کے ساتھ ایک کتابچہ کی صورت میں شائع کیا گیا۔ایک سائڈ پر اردو میں اور دوسری سائڈ پر ہندی میں انہیں شائع کیا گیا۔   
یہ اس کتاب کا دونوں طرف کا سرورق ہے۔

ایٹمی جنگ کا اردو ورشن یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔
اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

  https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9T0l5dVdBLU9QUDg/edit

................................................................................... 
افسانوں کے ہندی اور انگریزی تراجم کی کتابیں بھی شائع ہوئیں۔
ان کے سرورق یہاں دئے جا رہے ہیں۔

.....................................................................................

No comments:

Post a Comment